top of page

Ali Az Zaban E Ali
مومنین کے بےحد اصرار پر کتاب علی بہ زبان علی مولف حجتہ الاسلام محمد محمدیاں اردو ترجمہ علامہ سید سبطین علی امروہی کا pdf پہلی بار پیش کیا جا رہا ہے اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ ادوار معصومین علیہم السلام میں جو تاریخ لکھی گئ تھی خاص طور پر انہی کتابوں سے زیادہ استفادہ کیا گیا جیسے کتاب الجمل کتاب الصفین کتاب الغارات وغیرہ
bottom of page